Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک رمضان دوسرے رمضان تک کے گناہوں کا کفارہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ایک رمضان دوسرے رمضان تک کے گناہوں کا کفارہ

    ایک رمضان دوسرے رمضان تک کے گناہوں کا کفارہ

    رمضان المبارک سے متعلق یہ ارشاد نبوی ہے کہ :’’ایک رمضان دوسرے رمضان تک Ú©Û’ گناہوں کا کفارہ ہے‘‘صØ+ÛŒØ+ مسلم (نیز ’’جس Ù†Û’ ایمان واØ+تساب Ú©Û’ ساتھ رمضان Ú©Û’ روزے رکھ لیا اسکے تمام سابقہ گناہ معاف کردئے گئے )‘‘صØ+ÛŒØ+ بخاری ومسلم ( اور روزے دار عید Ú©Û’ دن بے Ø+ساب اجر سے نوازے جاتے ہیں )انشاء اللہ تعالیٰ( لہٰذا یہ عظیم الٰہی نعمت اس بات Ú©ÛŒ Ø+قدار ہے کہ اس پر باری تعالیٰ کا شکر اداکیا جائے جس طرØ+ کہ نبی ï·º Ú©Û’ دونوں قدم جب طول قیام Ú©ÛŒ وجہ سے سوج جاتے تو عائشہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ سوال کیا :آپؐ اتنی مشقت کیوں برداشت کرتے ہیں جب کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آپؐ Ú©Û’ اگلے Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ تمام گناہ بخش دئے ہیں ØŸ آپ ﷺکا جواب تھا :کیا میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں ØŸ)صØ+ÛŒØ+ بخاری ومسلم (معلوم ہوا کہ گناہوں Ú©ÛŒ معافی بندے سے شکریہ کا مطالبہ کرتی ہے ØŒ اسی طرØ+ رمضان المبارک Ú©Û’ روزوں Ú©Û’ بعد جنکی وجہ سے بندے Ú©Û’ گناہ معاف ہوئے ہیں شوال Ú©Û’ روزے رکھنا اس عظیم نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ اداکرنا ہے اسکے برخلاف رمضان کا مہینہ گزرتے ہی دوبارہ گناہوں Ú©ÛŒ طرف پلٹ آنا ان بدبخت لوگوں میں شامل ہونا ہے جن سے متعلق اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :’’کیا آپ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ طرف نظر نہیں ڈالی جنھوں Ù†Û’ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ نعمت Ú©Û’ بدلے ناشکری Ú©ÛŒ اور اپنی قوم Ú©Ùˆ ہلاکت Ú©Û’ گھر میں لا اتارا ،یعنی جہنم میں جس میں یہ سب جائیں Ú¯Û’ جو بدترین
    ٹھکانہ ہے‘‘۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایک رمضان دوسرے رمضان تک کے گناہوں کا کفارہ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •